3 مئی یوم صحافت :حق اور سچ لکھتے اور دیکھاتیں رہے گے اس کیلئے جان بھی حاضر ہے :
عالمی یوم صحافت پہ احمد فراز صاحب کی نظم "محاصرہ" سے چند اشعار
میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
میرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دوہرا نقاب رکھتا ہے
میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
میرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاکِ جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا، زبان تیر کی ہے

No comments:
Post a Comment